30 ستمبر، 2024، 12:00 PM

حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم جلد خطاب کریں گے

حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم جلد خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد تنظیم کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم جلد خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم جلد خطاب کریں گے۔

تنظیم کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی صہیونی حملے میں شہادت کے بعد ان کا خطاب اہم قرار دیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ بعض ذرائع نے سید ہاشم صفی الدین کو شہید نصر اللہ کے جانشین بنانے کی خبر دی تھی تاہم حزب اللہ نے اس خبر کی تردید کی ہے۔

News ID 1927048

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha